Posts

Showing posts with the label hazrat ayesha r.z ki maviya r.z ke liye dua

hazrat ayesha r.z ki maviya r.z ke liye dua

Image
🌟 حضرت عائشہ صدیقہؑ کی حضرت امیرِِ شام حضرت امیر معاویہؓ کے لیے دعا 🌟 حدثنا أبو موسى، وهلال بن بشر، قالا: ثنا محمد بن خالد بن عثمة، أخبرني سليمان بن بلال، أخبرني علقمة بن أبي علقمة، عن أمه، عن عائشة، قالت: «ما زال بي ما رأيت من أمر الناس في الفتنة، حتى إني لأتمنى أن يزيد الله عز وجل معاوية من عمري في عمره» ترجمہ "ابو علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں حضرت عائشہؑ فرماتی ہیں کہ فتنے کے حوالے سے میں نے جو لوگوں  کا حال دیکھا  اس پر میں فکر مند رہی اس حد تک کہ میری خواہش ہے کہ میری عمر میں سے اللہ تعالی حضرت معاویہؓ کی عمر میں اضافہ کر دے(میری عمر حضرت امیر معاویہؓ کو مل جائے)" فائدہ: اس اثر سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ فتنوں کے دور میں اکابر صحابہؓ کی نظر میں حضرت امیر معاویہؓ ہی وہ انسان تھے جو امت کو سنبھال سکتے تھے اور حضرت حسنؑ کے حضرت امیر معاویہؓ سے صلح و بیعت کرنے کے بعد حضرت امیر معاویہؓ امت کے لیے بہترین منتظم اور خلیفہ ثابت ہوئے۔اس طرح یہ کہا جا سکتا  ہے کہ حضرت عائشہؑ کی دعا قبول ہوگئی تھی۔ (takat ibne sa'ad) jawab 👇👇 ضعیف-علقمہ بن ابی علقمہ ...